ترکی کی طرف سے سربراہی اجلاس میں شرکت کی طلب نہیں ہوئی

ترکی کی طرف سے عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں مبصر ملک کی حیثیت سے شرکت کی طلب سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں

286062
ترکی کی طرف سے سربراہی اجلاس میں شرکت کی طلب نہیں ہوئی

ترکی کی طرف سے سربراہی اجلاس میں شرکت کی طلب نہیں ہوئی۔۔۔

ترکی کی وزارت خارجہ کے ترجمان تانجو بلگچ نے کہا ہے کہ ترکی کی طرف سے عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں مبصر ملک کی حیثیت سے شرکت کی طلب سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، ترکی کی طرف سے ایسا کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا۔
ترکی کی عرب لیگ سربراہی اجلاس میں شرکت کو روکے جانے سے متعلق ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے تانجو بلگچ نے کہا کہ ترکی کے، 28 سے 29 مارچ 2015 کو ہونے والے عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں ترکی کی طرف سے مبصر ملک کی حیثیت سے شرکت کی طلب کے بارے میں مصری ذرائع ابلاغ کے حوالے سے شائع ہونے والی خبریں بے بنیاد ہیں اور ترکی نے ایسی کوئی طلب نہیں کی"۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں