شجر کاری کے موقع پر ایسکی شہر میں تقریب

آج دنیا بھر میں شجر کاری کے دائرہ کار میں ایسکی شہر میں نئے پودے لگائے ۔ 68 ممالک سے 330 کے لگ بھگ افراد نے اس مہم میں حصہ لیا۔ وادی شہر محلے میں 35 ہزارا ہیکٹر رقبے پر 1500 درخت لگائے گئے۔

277554
شجر کاری کے موقع پر ایسکی شہر میں تقریب

آج دنیا بھر میں شجر کاری کے دائرہ کار میں ایسکی شہر میں نئے پودے لگائے ۔
68 ممالک سے 330 کے لگ بھگ افراد نے اس مہم میں حصہ لیا۔
وادی شہر محلے میں 35 ہزارا ہیکٹر رقبے پر 1500 درخت لگائے گئے۔
شجر کاری کی اس مہم میں بڑی تعداد میں مقامی لوگوں نے بھی شرکت کی۔
درخت لگائے جانے والے علاقے کو امن پارک کا نام دیا گیا ہے۔ اس تقریب میں بڑی تعداد میں غیر ملکی مہمانوں نے بھی شرکت کی اور شجر کاری کی مہم کو نیا رنگ و روپ عطا کیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں