عورت پر تشدد صنفِ نازک کی توہین ہے

عالمی یوم نسواں کے موقع پر ترک صدر رجب طیب ایردوان، خاتون اول اور ممتاز فنکاروں کے با معنی پیغامات

254906
عورت پر تشدد صنفِ نازک کی توہین ہے

صدر ایردوان اور مشہور شخصیات نے یوم نسواں کی مناسبت سے پریس کو بیانات دئیے۔
صدر ایردوان نے 8 مارچ یوم نسواں کے موقع پر ایک ویڈیوکلپ متعارف کرائی۔
میں ایک انسان ہوں
میں ایک عورت ہوں
میں ایک ماں ہوں
میں ایک بچی ہوں
وہ میری بیوی ہے
وہ میری بیوی ہے
وہ میری بیٹی ہے
وہ میری ہمسائی ہے
وہ میری بہن ہے
وہ میری ماں ہے
چیخو مت
چیخو مت
دل مت دکھاؤ
اذیت مت دو
ایسا مت کرو
اسے نظر انداز مت کرو
اسے عزت دو
اسکا احترام کرو
محبت کرو میرے بھائی محبت کرو
میں تم ہوں
تم میں ہو
ماں ،بہن ، بیوی، دوست،عورت ،انسان۔۔۔
ہم ایک ہیں ،عورت پر تشدد کیخلاف ہیں۔
عورت پر تشدد صنفِ نازک کی توہین ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں