البانیہ اور ترکی کے درمیان تعلقات کی نوعیت کافی بہتر ہے:چاوش ا

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے البانیہ کے دورے کے دوران کہا کہ دو نوں ممالک کے درمیان حکمت عملی پر مبنی تعاون کونسل کا قیام جلد کیا جائے تاکہ دو طرفہ تجارتی اور ثقافتی تعلقات کو مزید فروغ حاصل ہو

230443
البانیہ اور ترکی کے درمیان تعلقات کی  نوعیت  کافی بہتر ہے:چاوش ا

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اور وزیر کھیل و امور نوجوانان عاکف چغتائی قلیچ نے البانیہ میں وزیر خارجہ دیتمیر بوشاتی سے ملاقات کی ۔
چاوش اولو نے اس ملاقات کے دوران کہا کہ البانیہ اور ترکی کے درمیان تعلقات کی نوعیت کافی حوصلہ افزا ہے ۔
دونوں وزرا نے ملاقات میں اس بات پر اتفاق رائے کیا کہ دو نوں ممالک کے درمیان حکمت عملی پر مبنی تعاون کونسل کا قیام جلد کیا جائے تاکہ دو طرفہ تجارتی اور ثقافتی تعلقات کو مزید فروغ حاصل ہو۔
مولود چاوش اولو نے بعد ازاں جنوب مشرقی یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ کے غیر رسمی اجلاس میں بھی شرکت کی جس کا عبوری صدر البانیہ ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں