ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ حکومتی پالیسی کا حصہ ہے:ارینچ

نائب وزیراعظم اور حکومتی ترجمان بلند ارینچ نے وزرا کمیٹی کے اجلاس کے بعد کہا ہے کہ بطور حکومت ہم اپنی بھرپور توانائی صرف کر رہے ہیں اور فریقین سے بھی امید رکھتے ہیں کہ وہ ہمیں مثبت انداز میں جواب دے

217256
ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ حکومتی پالیسی کا حصہ ہے:ارینچ

نائب وزیراعظم اور حکومتی ترجمان بلند ارینچ نے وزرا کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں پر حکومت کے موقف سے آگاہ کیا ۔
انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے حکومت کی کوششیں مثبت انداز میں جاری ہیں اور ہم اس مسئلے کے فور حل کےلیے کوشاں ہیں جو کہ ہمارے مستقبل کے لیے انتہائی اہم ہے ۔
جناب ارینچ نے کہا کہ بطور حکومت ہم اپنی بھرپور توانائی صرف کر رہے ہیں اور فریقین سے بھی امید رکھتے ہیں کہ وہ ہمیں مثبت انداز میں جواب دے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں