صدر ایردوان کی عرب سرمایہ کاروں سے ملاقات

صدر رجب طیب ایرودان نے سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کے سرمایہ کاروں سے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں ترکی میں سرمایہ کاری کے مختلف پہلووں کا جائزہ لیا گیا

211870
صدر ایردوان  کی عرب سرمایہ کاروں  سے ملاقات

صدر رجب طیب ایرودان نے سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کے سرمایہ کاروں سے ایوان صدر میں ملاقات کی ۔
ملاقات میں قابل تجدید توانائی، صحت اور مالیاتی سمیت ترکی کے دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے مختلف پہلووں کا جائزہ لیا گیا ۔
صدر ایردوان نے عرب سرمایہ کاروں کے وفد سے کہا کہ ترکی اس وقت سرمایہ کاری کےلیے انتہائی سود مند ملک ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں