صدر رجب طیب ایردوان کیطرف سے تین قوانین کی توثیق

صدر رجب طیب ایردوان نے تین قوانین کی توثیق کر دی ہے ۔  ان قوانین کو سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے ۔

207331
صدر رجب طیب ایردوان  کیطرف سے تین قوانین کی توثیق

صدر رجب طیب ایردوان نے تین قوانین کی توثیق کر دی ہے ۔ قومی بارودی سرنگوں کے مرکز کے قیام کے قانون ،ترکی کو یورپی ایٹمی تحقیقاتی مرکزسیرن کا مشترکہ رکن کی حیثیت دینے کے معاہدے کی توثیق کے قانون اور ترکی اور شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے درمیان نوجوانوں اورکھیلوں کی وزارت کا بیرون ملک کارڈینیشن آفس کھولنے اور اس کی سرگرمیوں سے متعلق معاہدے کی توثیق کے موزوں ہونےکے قانون کو سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں