ترکی سے متعلق رپورٹ یورپی پارلیمان کو پیش کر دی گئی

وزارت یورپی یونین امور کے بیان کےمطابق ،یورپی پارلیمان کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی نے سن 2014 کی ترکی سے متعلق سالانہ رپورٹ پر مبنی بحث کا آغاز کر دیا ہے

197871
ترکی  سے متعلق رپورٹ یورپی پارلیمان کو پیش کر دی گئی

ترکی سے متعلق یورپی پارلیمان کی رپورٹ کی ابتدائی شرائط سے متعلق تجاویز یورپی یونین کو پیش کر دیئے گئے۔
وزارت یورپی یونین امور کے بیان کےمطابق ،یورپی پارلیمان کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی نے سن 2014 کی ترکی سے متعلق سالانہ رپورٹ پر مبنی بحث کا آغاز کر دیا ہے ۔
اس حوالے سے تجاویز یورپی پارلیمانی اسپیکر مارٹن شولز سمیت دیگر ا علی حکام کو ارسال کر دی گئی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں