ترک بری افواج کے کمانڈر کا دورہ امریکہ

اس دورے کے دائرہ کار میں دونوں ملکوں کی بری افواج کے درمیان فوجی تعاون، دو طرفہ تربیت، تعلیم اور مشقوں کے معاملات پر مذاکرات کیے جائینگے

198401
ترک بری افواج کے کمانڈر کا دورہ امریکہ

ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل خلوصی آقار امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں۔
جنرل آقار امریکی بری افواج کے کمانڈر جنرل رے اورئینو کی دعوت پر واشنگٹن تشریف لے گئے ہیں۔
جہاں پر وہ امریکی طری افواج کے ہیڈ کوارٹر سے منسلک دستوں اور اداروں کا معائنہ کریں گے۔
اس دورے کے دائرہ کار میں دونوں ملکوں کی بری افواج کے درمیان فوجی تعاون، دو طرفہ تربیت، تعلیم اور مشقوں کے معاملات پر مذاکرات کیے جائینگے۔
اس سے قبل امریکی بری افواج کے کمانڈر جنرل اوڈیرنو نے فروری 2014 میں ترکی کا دورہ کیا تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں