ترکی کا ظالم و مظلوم کے سامنے اصولی موقف

نائب وزیر یالچن آکدوان نے پیرس کے حملوں کے بعد زور پکڑنے والی اسلام مخلاف تحریکوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا

183183
ترکی کا ظالم و مظلوم کے سامنے اصولی موقف

نائب وزیر اعظم یالچن آکدوآن نے ایک نجی ٹیلی ویژن چینل پر ایجنڈے میں شامل سوالات کا جواب دیا۔
آک دوآن نے پیرس کے حملوں کے بعد مسلم اُمہ کے بارے میں بیانات اور خیالات پر اظہار خیال کیا۔
انہوں نے کہا کہ ترکی نے پیرس کے حملوں کے سامنے ایک اصولی مؤقف کا مظاہرہ کیا ہے۔ ترکی اس قسم کی گھناؤنی حرکات کی مذمت کرتا ہے۔ یہ مظلوم اور ظالم کے سامنے ہمیشہ اصولی پالیسیاں اپناتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ فرانس کے حملوں کے بعد ایک مفروضی تحریک شروع کی گئی ہے۔ ہم نے اسلام فوبیا کے کس طرح بام عروج پر پہنچنے کا مشاہدہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر کیا کچھ لکھا جا رہا ہے یہ سب ہماری نظروں کے سامنے ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں