اناستاسیادس کا پیغام ترکی کے لئے دھمکی

قبرصی یونانی انتظامیہ کے رہنما نکوس اناستاسیادس نے مذاکرات کی میز کی طرف واپس پلٹنے کے لئے جو شرط رکھی ہے وہ ترکی کے لئے ایک دھمکی کی شکل رکھتی ہے

174728
اناستاسیادس کا پیغام ترکی کے لئے دھمکی

نئے سال کی مناسبت سے جاری کردہ پیغام میں قبرصی یونانی انتظامیہ کے رہنما نکوس اناستاسیادس نے مذاکرات کی میز کی طرف واپس پلٹنے کے لئے جو شرط رکھی ہے وہ ترکی کے لئے ایک دھمکی کی شکل رکھتی ہے۔
اناستاسیادس نے کہا ہے کہ ترکی کے قبرصی یونانی انتظامیہ کی خود مختاری کے حق کو عملی طور پر تسلیم نہ کرنے کی صورت میں ہم مذاکرات کی طرف واپس نہیں لوٹیں گے۔
انہوں نے مشرقی بحر روم میں ترکی کی کاروائیوں کو اپنی خودمختاری کے لئے دھمکی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کاروائیوں کو بند کرنے کی صورت میں ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں