لطفی ایلوان کا استنبول میں زیر تعمیر تیسرے ہوئی اڈے کا جائزہ

علاقے کا صحافیوں کے ہمراہ دوران کرنے والے ویزر ایلوان نے کہا ہے کہ علاقے میں زمین کے سروئے کا سلسلہ جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں موجود کوئلے ار پتھروں کی کھدائی کے دوران پڑنے والے گڑھوں کا جلد ہی بند کردیا جائے گا اور زمین کو ہموار کر دیا جائے گا

161126
لطفی ایلوان کا  استنبول میں زیر تعمیر تیسرے ہوئی اڈے کا جائزہ

مواصلات، بحری اور خبر رسانی کے امور کے وزیر لطفی ایلوان نے استنبول میں زیر تعمیر تیسرے ہوئی اڈے کا جائزہ لیا ہے۔
علاقے کا صحافیوں کے ہمراہ دوران کرنے والے ویزر ایلوان نے کہا ہے کہ علاقے میں زمین کے سروئے کا سلسلہ جاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ علاقے میں موجود کوئلے ار پتھروں کی کھدائی کے دوران پڑنے والے گڑھوں کا جلد ہی بند کردیا جائے گا اور زمین کو ہموار کر دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس قسم کے کاموں سے نئے ہوائی اڈے کی تعمیر میں کوئی تاخیر نہیں ہوگی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں