بارزانی کی ترکی میں مصروفیات

وزیر اعظم داود اولو اور ناچروان ملاقات میں پیٹرول کی برآمدات، باہمی تعلقات ، پشمرگوں کی امداد اور عراق میں پناہ گزینوں کی امداد سمیت داعش کے خلاف جدوجہد کے امور پر غور کیا گیا

153640
بارزانی کی ترکی میں مصروفیات

عراقی کردی علاقائی انتظامیہ کے وزیر اعظم ناچروان بارزانی ترکی کا دورہ کر رہے ہیں۔۔
مہمان سربراہ نے وزیر اعظم احمد داؤد اولو اور صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقاتیں سر انجام دیں۔
اطلاع کے مطابق داؤداولو اور بارزانی نے ترکی ۔ شمالی عراق کی علاقائی انتظامیہ کے باہمی تعلقات ، پیٹرول کی برآمدات، پشمرگے قوتوں کی امداد و تعاون، عراق میں پناہ گزینوں کی امداد اور داعش کے خلاف جدوجہد کے معاملات پر غور کیا گیا ہے۔
استنبول سے انقرہ تشریف لے جانے والے ناچروان نے صدارتی محل میں صدر ایردوان سے بھی ملاقات کی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں