ترکی انسانی امداد کی فراہمی کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر

نائب وزیر اعظم نومان کرتلمش نے ترکی کی تعاون اور رابطہ ایجنسی تیکا کی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے دوران بیان دیتے ہوئے کہا کہ تیکا کیطرف سے تیار منصوبوں کیساتھ ترکی دنیا کے گوشےگوشے تک پہنچ گیا ہے ۔

151774
ترکی انسانی امداد کی فراہمی کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر

ترکی انسانی امداد کی فراہمی کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے ۔
نائب وزیر اعظم نومان کرتلمش نے ترکی کی تعاون اور رابطہ ایجنسی تیکا کی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے دوران بیان دیتے ہوئے کہا کہ تیکا کیطرف سے تیار منصوبوں کیساتھ ترکی دنیا کے گوشےگوشے تک پہنچ گیا ہے ۔ترکی نے 2013 میں متعدد ممالک کو ترقیاتی شعبوں میں 4٫3 ارب لیرے کی امداد فراہم کی ہے جو کہ ہمارے لیے باعث فخر ہے ۔ترکی نے ہر سال 1800 منصوبوں کو تیکا کی وساطت سے عملی جامہ پہنایا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں