یونان داخل ہونےکی کوشش درجنوں غیرملکی گرفتار

غیر قانونی طریقوں سے یونان پہنچنے کی دھن میں 54 غیر ملکیوں کو گرفتارکرلیا گیا

147081
یونان داخل ہونےکی کوشش درجنوں غیرملکی گرفتار

غیر قانونی طریقوں سے یونان پہنچنے کی دھن میں 54 غیر ملکیوں کو گرفتارکرلیا گیا ۔
ترک کوسٹ گارڈز نے اطلاع ملنے پر ضلع آئیدین کی تحصیل دیدیم کے قریب دو کاروائیاں کیں ۔
ان کاروائیوں میں 54 غیر ملکیوں کو گرفتار کیا گیا جن کا تعلق شام،ایریٹریا،افغانستان ،کونگو،مالی اور جمہوریہ ڈومینیک سے بتایا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں