جارجیا میں معذور افراد کےلیے طبی و تربیتی مرکز کا قیام

ترک تعاون و رابطہ ایجنسی نے جارجیا کے شہر بول نیسی میں معذوروں کی دیکھ بھال کے ایک مرکز کا افتتاح کیا گیا جس میں معذور بچوں کوتعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے سے قبل ذہنی تربیت فراہم کی جائے گی

138149
جارجیا میں معذور افراد کےلیے طبی و تربیتی مرکز کا قیام

ترک تعاون و رابطہ ایجنسی نے جارجیا کے شہر بول نیسی میں معذوروں کی دیکھ بھال کے ایک مرکز کا افتتاح کیا ۔
اس تقریب میں انصاف و ترقی پارٹی کے نائب چیئر مین مصطفی شان توپ اور ترک۔جارجیئن مشترکہ پارلیمانی گروپ کے صدر حسین شاہین نے شرکت کی ۔
اس مرکز مین معذور بچوں کو اسکول شروع ہونے سے قبل ذہنی تربیت فراہم کی جائے گی ۔
یہ مرکز مذکورہ شہر کے اہم طبی مراکز میں شمار ہوگا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں