ترک افواج ملک کا دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: جنرل ایردوان

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں منعقدہ تیرہویں سلامتی کانفرنس سے خطاب کے دوران لیفٹنٹ جنرل الپ ارسلان ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی علاقائی خطرات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے

137239
ترک افواج ملک  کا دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: جنرل ایردوان

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں منعقدہ تیرہویں سلامتی کانفرنس گزشتہ روز ختم ہو گئی ۔
کانفرنس کے آخری روز ترک مسلح افواج کے شعبہ منصوبہ بندی و قوانین کے ڈاریکٹر لیفٹنٹ جنرل الپ ارسلان ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی علاقائی خطرات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ترک دفاعی صنعت مسلح افواج کو جدید اسلحے سے لیس کرنے میں اپنی تمام کوششیں بروئے کار لا رہی ہے ۔
جنرل ایردوان نے شرکا کو بتایا کہ ترکی مختلف منصوبوں میں دیگر ممالک سے بھی تعاون کر رہا ہے اور ہمارا دفاعی نظام ملک کودرپیش تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں