وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کی ڈیوک آف یارک پرنس انڈریو سے ملاقات

اس ملاقات میں برطانیہ کی مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے امور کے نائب وزیر خارجہ توبی آس الووڈ بھی شامل تھے۔ لاقات میں ترکی کی پناہ گزینوں سے متعلق صورتِ حال ، ترکی کی شامی باشندوں کی دی جانے والی امداد اور علاقائی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا

209798
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کی ڈیوک آف یارک پرنس انڈریو سے ملاقات

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے استنبول میں ڈیوک آف یارک پرنس انڈریو سے ملاقات کی ہے۔
اس ملاقات میں برطانیہ کی مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے امور کے نائب وزیر خارجہ توبی آس الووڈ بھی شامل تھے۔ بند کمرے میں ہونے والی ملاقات میں ترکی کی پناہ گزینوں سے متعلق صورتِ حال ، ترکی کی شامی باشندوں کی دی جانے والی امداد اور علاقائی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں