مولود چاوش اولوکی ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت

اس بات چیت میں ہالینڈ میں آباد ترک باشندوں کے دعوے کے بارے میں غور کیا گیا ۔ ہالینڈ کے وزیر خارجہ کیونڈریس کی خواہش پر ہونے والی بات چیت میں ترکوں کے ہالینڈ کے باشندوں میں گھل مل جانے اور اختلافات کو دور کرنے پر بات چیت کی

209823
مولود چاوش اولوکی ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے ہالینڈ کے وزیر خارجہ برٹ کیونڈریس سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
اس بات چیت میں ہالینڈ میں آباد ترک باشندوں کے دعوے کے بارے میں غور کیا گیا ۔ ہالینڈ کے وزیر خارجہ کیونڈریس کی خواہش پر ہونے والی بات چیت میں ترکوں کے ہالینڈ کے باشندوں میں گھل مل جانے اور حالیہ کچھ عرصے کے دوران ترک باشندوں اور ہالینڈ کے باشندوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے بارے میں وزیر خارجہ چاوش اولو کو معلومات فراہم کیں۔
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے تین روز قبل بھی ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی تھی جس میں انہوں نے ترک باشندوں اور ان کی انجمنوں اور این جی اوز کے بارے میں اپنائے جانے والے غیرمساویانہ رویے کو ناقابلِ قبول قرار دیا تھا۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں