ترکی افریقہ میں اپنے فوجی بھیجے گا

جمہوریہ وسطی افریقہ اور مالی میں فوجی بھیجنے سے متعلق ترک پارلیمان کے فیصلے کی نقل سرکاری گزٹ میں شائع کر دی گئی ہے

207469
ترکی افریقہ میں اپنے فوجی بھیجے گا

ترکی جمہوریہ وسطی افریقہ اور مالی میں اپنے فوجی بھیجے گا۔
اس بات کا اعلان سرکاری گزٹ میں کیا گیا ۔
جمہوریہ وسطی افریقہ اور مالی میں فوجی بھیجنے سے متعلق ترک پارلیمان کے فیصلے کی نقل سرکاری گزٹ میں شائع کر دی گئی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں