ترک قومی اسمبلی میں خواتین پر تشدد کے خلاف نیا اقدام

اسمبلی کی جنرل کمیٹی نے تمام ترپارلیمانی سیاسی جماعتوں کی مشترکہ رائے سے ایک تحقیقاتی کمیشن قائم کرتے ہوئے خواتین کے حقوق کے حوالے سے ایک اہم قدم اٹھایا ہے

206317
ترک قومی اسمبلی میں خواتین پر تشدد کے خلاف نیا اقدام

خواتین پر تشدد کے معاملے پر ترک قومی اسمبلی میں غور کیا جا ئیگا۔
25 ستمبر خواتین پر تشدد کے خلاف جدوجہد کے دن کے موقع پر قومی اسمبلی نے اس ضمن میں مزید ایک قدم اٹھایا ہے۔
کل جنرل کمیٹی کے اجلاس میں پارلیمانی جماعتوں کے اس موضوع پر تحقیقاتی بلوں کو یکجا کرتے ہوئے بحث کی گئی جس کے نتیجے میں ایک تحقیقاتی کمیشن کا قیام عمل میں لایا گیا۔
سترہ ارکان پر مشتمل تحقیقاتی کمیشن کے فرائض کی مدت تین ماہ ہو گی اور ضرورت پڑنے پر اس مدت میں توسیع ممکن ہو گی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں