صدرِ روس کا دورہ ترکی

روس کے صدر ولادیمیر پوٹین ترکی۔ روس اعلی سطحی تعاون کی کونسل کے پانچویں اجلاس میں شرکت کی غرض سے ترکی کا دورہ کریں گے

204695
صدرِ روس کا  دورہ ترکی

روس کے صدر ولادیمیر پوٹین ترکی۔ روس اعلی سطحی تعاون کی کونسل کے پانچویں اجلاس میں شرکت کی غرض سے ترکی کا دورہ کریں گے۔
خبر کے مطابق ، یہ اجلاس یکم دسمبر کو انقرہ میں منعقد ہوگا۔
صدر ایردوان اور روسی صدر پوٹین کی قیادت میں منعقدہ اس اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔
علاوہ ازیں اجلاس میں علاقائی و عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں