ترکی اور پولینڈ کے سفارتی تعلقات کے قیام کی چھ صد سالہ سالگرہ

ترکی اور پولینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی چھ صد سالہ سالگرہ منائی جا رہی ہے ۔ اس موقع پر بعض سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ۔ استنبول میں " مسافر ایلچی" نام سے منعقدہ نمائش میں رکھی جانے والی عثمانی زبان اور لہجوں کی دستاویزات کے ذریعے ترکی اور پولینڈ کے تعلقات پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔

201492
 ترکی اور پولینڈ کے سفارتی تعلقات کے قیام کی چھ صد سالہ سالگرہ

ترکی اور پولینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی چھ صد سالہ سالگرہ منائی جا رہی ہے ۔ اس موقع پر بعض سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ۔ استنبول میں " مسافر ایلچی" نام سے منعقدہ نمائش میں رکھی جانے والی عثمانی زبان اور لہجوں کی دستاویزات کے ذریعے ترکی اور پولینڈ کے تعلقات پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔انھیں دونوں ممالک کے ریکارڈ میں موجود ہزاروں دستاویزات میں سے منتخب کیا گیا ہے ۔ ان دستاویزات کو"مسافر سفیر "کے نام سے کتابی شکل بھی دی جا رہی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں