برنارڈو لیون کا دورہ ترکی
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے امور لیبیا کے خصوصی ناائندے برنارڈو لیون نے ترکی کے دورےکے دوران سیکریٹری خارجہ فریدون سینیر لی اولو سے ملاقات کی
189015
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے امور لیبیا کے خصوصی ناائندے برنارڈو لیون نے ترکی کے دورےکے دوران سیکریٹری خارجہ فریدون سینیر لی اولو سے ملاقات کی ۔
ملاقات میں لیبیا کی سیاسی صورت حال اور سلامتی کے موضوعات سمیت عالمی برادری کے اس حوالے سے اپنائے جانے والے موقف کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا ۔
لیون نے بھی اس موقع پر کہا کہ ترکی ، لیبیا کے حالات بہتر بنانے پر مبنی اقوامِ متحدہ کی کوششوں کی حمایت کرے گا۔
متعللقہ خبریں
نتن یاہو، ایک مریض، پاگل، نفسیاتی مریض، اور خون کا پیاسا ایک ڈریکولا ہے، رجب طیب ایردوان
اے امریکہ اس خون سے تمھارے ہاتھ بھی رنگے ہوئے ہیں۔ تم اس نسل کشی کے اتنے ہی ذمہ دار ہو جتنا اسرائیل