وزیر خارجہ کی شمالی قبرص کے مذاکرات سے ملاقات

اس ملاقات کےد وران مذاکرات کی میز کو ترک کرنے والے فریق کے قبرصی یونانی انتظامیہ ہونے پر توجہ مبذول کرواتے ہوئے مواقعوں کے روز ِ آخر تک جاری نہ رہنے کی وضاحت کی گئی ہے

180657
وزیر خارجہ کی شمالی قبرص کے مذاکرات سے ملاقات

ترکی کی مسئلہ قبرص کے وسیع پیمانے کے حل کی کوششوں اور مشرقی بحیرہ روم کے علاقے میں استحکام کے قیام میں حمایت و تعاون کا سلسلہ جاری ہے۔
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدارتی مذاکرات کار ایرگیون اولگون کو شرف ِ ملاقات بخشا۔
اس ملاقات کےد وران مذاکرات کی میز کو ترک کرنے والے فریق کے قبرصی یونانی انتظامیہ ہونے پر توجہ مبذول کرواتے ہوئے مواقعوں کے روز ِ آخر تک جاری نہ رہنے کی وضاحت کی گئی ہے۔
سفارتی حلقوں نے سن 2004 اور 2008 کے مواقع کے ہاتھ سے جانے کی یاد دہانی کرواتے ہوئے قبرصی یونانی فریق کے نیک نیتی کا مظاہرہ نہ کرنے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
اس کے بر خلاف ترکی اور شمالی قبرص کے نیک نیت ہونے کا پیغام بھی دیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں