جرمنی:آٹھ ترکوں کے قتل کی تفتیش ایک نئے مرحلے میں داخل

جرمنی میں آٹھ ترکوں سمیت دس افراد کے قتل میں ملوث این ایس یو کی سرگرمیوں کی تحقیقات کرنے اور اس قتل کے پس پردہ حقائق سے پردہ اٹھانے کےلیے شمالی صوبے رائن ویسٹ فالیا کی اسمبلی میں ایک کمیشن قائم کیا جائے گا

180672
جرمنی:آٹھ ترکوں کے قتل کی تفتیش ایک نئے مرحلے میں داخل

جرمنی میں آٹھ ترکوں سمیت دس افراد کے قتل میں ملوث این ایس یو کی سرگرمیوں کی تحقیقات کرنے اور اس قتل کے پس پردہ حقائق سے پردہ اٹھانے کےلیے شمالی صوبے رائن ویسٹ فالیا کی اسمبلی میں ایک کمیشن قائم کیا جائے گا۔
تحقیقات کے نتائج کا اعلان ترکی زبان میں کیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں