آبنائے استنبول میں ایک کشتی غرقاب 24 افراد ہلاک 12 لاپتہ

آبنائے استنبول میں غیر قانونی مہاجرین کو لے جانے والی ایک کشتی کے ڈوب جانے سے 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ 6  افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے جبکہ 12 افراد ابھی تک لاپتہ ہیں ۔

180117
 آبنائے استنبول میں ایک کشتی غرقاب 24 افراد ہلاک  12  لاپتہ


آبنائے استنبول میں غیر قانونی مہاجرین کو لے جانے والی ایک کشتی کے ڈوب جانے سے 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ 6 کو زندہ بچا لیا گیا ہے جبکہ 12 افراد ابھی تک لاپتہ ہیں ۔ مواصلات ،جہاز رانی اور خبر رسانی کے وزیر لطفی ایوان نے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے نو افراد کا تعلق افغانستان سے تھا ۔کوسٹ سیکیورٹی گارڈ کی کشتیاں،ایک ہیلی کاپٹر اور ایک غوطہ خور ٹیم لاپتہ افراد کو تلاش کی سرگرمیوں کو جاری رکھے ہوئے ہے ۔استنبول اٹارنی دفتر نے دو اٹارنیوں کو اس واقعے کی تحقیقات کے فرائض سونپے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں