وزیر داخلہ افکان اعلیٰ قطر کے دورے پر
وزیر داخلہ اعلیٰ قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن ناصر الثانی اور قطر کے امیر تمیم بن حماد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کریں گے۔ افکان اعلیٰ قطر میں منعقد ہونے والے اندرونی سیکورٹی کے فیسٹویل میں بھی شرکت کریں گے
وزیر داخلہافکان اعلیٰ قطر کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
افکان اعلیٰ اپنے دورہ قطر کے دوران قطر کےو زیراعظم اور وزیر داخلہ سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔
وزیر داخلہ اعلیٰ قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن ناصر الثانی اور قطر کے امیر تمیم بن حماد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کریں گے۔
افکان اعلیٰ اپنے دورے کے دائرہ کار میں دو طرفہ تعلقات ، دونوں ممالک کے محکمہ پولیس کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر بات چیت کی جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔
افکان اعلیٰ قطر میں منعقد ہونے والے اندرونی سیکورٹی کے فیسٹویل میں بھی شرکت کریں گے۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719102683)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719102683)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی