کابینہ کے اجلاس میں ملک کی اندرونی سیکورٹی پر غور

ملک کی اندرونی سیکورٹی سے متعلق اصطلاحاتی پیکیج کی آخری شکل کابینہ کے آٹھ گھنٹے جاری رہنے والے اجلاسوں میں سے ایک میں کیا گیا ہے۔ صطلاحاتی پیکیج کے ساتھ ساتھ جن دیگر موضوعات پر غور کیا گیا ان میں سے ایک دہشت گردی کے خاتمے شروع کردہ سلسلہ حل تھا

165207
کابینہ کے اجلاس میں ملک کی اندرونی سیکورٹی  پر غور

کابینہ کے اجلاس میں ملک کی اندرونی سیکورٹی کے معاملات پر غور کیا گیا ہے۔
ملک کی اندرونی سیکورٹی سے متعلق اصطلاحاتی پیکیج کی آخری شکل کابینہ کے آٹھ گھنٹے جاری رہنے والے اجلاسوں میں سے ایک میں کیا گیا ہے۔
آٹھ گھنٹے رہنے والے اجلاس میں ملک کی اندرونی سیکورٹی سے متعلق اصطلاحاتی پیکیج کے ساتھ ساتھ جن دیگر موضوعات پر غور کیا گیا ان میں سے ایک دہشت گردی کے خاتمے شروع کردہ سلسلہ حل تھا۔
وزیر اعظم احمد داؤد اولو اس اندرونی سیکورٹی سے متعلق اصطلاحاتی پیکیج سے متعلق تفصیلات آج جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی کے اجلاس میں پیش کریں گے۔
کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم کی دانشوروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات کا بھی جائزہ لیا گیا۔
کل منعقد کسی قسم کا کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں