بعض عناصر سلسلہ حل کو روکنے کے متمنی ہیں: آک دوعان

نائب وزیر اعظم یالچن آک دوعان نے پارٹی کے ایک اجلاس سے خطاب میں سلسلہ حل کے حوالے سے اہم اعلانات کیے

161719
بعض عناصر سلسلہ حل  کو روکنے کے متمنی ہیں: آک دوعان

نائب وزیر اعظم یالچن آکددوعان نے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کی تحصیلی مشاورتی اسمبلی کے اجلاس میں کہا ہے کہ کوبانی کا بہانہ بناتے ہوئے سلسلہ حل کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس مقصد میں کامیابی کی ہر گز اجازت نہیں دی جائیگی، اور اس چیز میں ملوث اشخاص خود اس کے بوجھ تلے دب جائیں گے۔
اس سلسلے کا اولین ہدف شدت کا خاتمہ ہونے کی وضاحت کرنے والے یالچن آک دوعان نے بتایا کہ ہم عوامی نظام و سلامتی کو کبھی بھی داؤ پر نہیں لگائیں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں