روس کو مرغی کے گوشت کی ریکارڈ برآمدات

ترکی نے روس کو مرغی کے گوشت کی ریکارڈ برآمدات شروع کر دی ہیں ۔ترکی ہر ما ہ روس کو 50 ٹن مرغی کا گوشت برآمد کرتاتھا مگر اس ماہ ہزاروں ٹن گوشت کو فروخت کیا گیا ہے ۔

158816
 روس  کو  مرغی کے گوشت  کی ریکارڈ برآمدات

 ترکی نے روس کو مرغی کے گوشت کی ریکارڈ برآمدات شروع کر دی ہیں ۔ترکی ہر ما ہ روس کو 50 ٹن مرغی کا گوشت برآمد کرتاتھا مگر اس ماہ ہزاروں ٹن گوشت کو فروخت کیا گیا ہے ۔
مرغی کے گوشت کے آجروں کی انجمن کی انتطامی کمیٹی کے سربراہ سعید کوجا نے اس بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ مرغی کے گوشت کے سیکٹر کی حیثیت سے ہم نے روس سے 2015 کے لیے 150 ٹن کا کوٹہ طلب کیا ہے ۔آئندہ سال سے روس کو گوشت کی برآمدات میں قابل ذکر اضافہ دیکھنے میں آئے گا ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں