وولکان بوزکر برسلز کے دورے پر

ترکی کے یورپی یونین کے وزیر وولکان بوزکر برسلز کے دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں

158066
وولکان بوزکر برسلز کے دورے پر

ترکی کے یورپی یونین کے وزیر وولکان بوزکر برسلز کے دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں۔۔۔

بوزکر یورپی یونین کے ساتھ مذاکراتی عمل میں یکے بعد دیگرے اہم مذاکرات کر رہے ہیں۔
مذاکراتی سلسلے کے دائرہ کار میں وہ جرمنی کے بعد برسلز تشریف لے گئے ہیں جہاں وہ ویزے کی معافی اور پیش رفت رپورٹ سمیت ایجنڈے کے موضوعات پر حکام کے ساتھ تبادلہ خیالات کریں گے۔
بوز کر یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کریں گے اور کمیٹی کے اراکین کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
یورپی کمیشن میں بھی بوزکر دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے اور کارنیگی بین الاقوامی امن وقف کے یورپی نمائندہ دفتر میں کانفرنس دیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں