وزیرخارجہ مولود چاوش اولوکی ٹیلی فونک ڈپلومیوسی

وزیرخارجہ مولود چاوش اولو نے متحدہ امریکہ میں اپنی ٹیلی فونک ڈپلومیسی جاری رکھی ہوئی ہے۔ چاوش اولو نے بوسنیا ہرزِ گوینا کے صدارتی کونسل کے صدر بیکر عزت بیگوویچ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے

156572
وزیرخارجہ مولود چاوش اولوکی ٹیلی فونک ڈپلومیوسی

وزیرخارجہ مولود چاوش اولو نے متحدہ امریکہ میں اپنی ٹیلی فونک ڈپلومیسی جاری رکھی ہوئی ہے۔
چاوش اولو نے بوسنیا ہرزِ گوینا کے صدارتی کونسل کے صدر بیکر عزت بیگوویچ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
وزیر خارجہ چاوش اولو نے ٹیلی فون پر عزت بیگوویچ کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
وزیر خارجہ چاوش اولو نے میانمار وونا ماونگ لوین سے بھی ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
بات چیت میں روہنگیا کے مسلمانوں کی صورت حال پر غور کیا گیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں