داوداولو۔بوریسوف ٹیلیفون بات چیت،انتخابات کی کامیابی پر مبارکباد

وزیر اعظم احمد داود اولو نے بلغاریہ میں ہونے والی پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر سیٹیزن فار یورپیئن ڈیویلپمنٹ آف بلغاریہ پارٹی کے صدر بوئیکو بوریسوف کو ٹیلیفون پر مبارک باد پیش کی

150279
داوداولو۔بوریسوف ٹیلیفون بات چیت،انتخابات کی کامیابی پر مبارکباد

وزیر اعظم احمد داود اولو نے بلغاریہ میں ہونے والی پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر سیٹیزن فار یورپیئن ڈیویلپمنٹ آف بلغاریہ پارٹی کے صدر بوئیکو بوریسوف کو ٹیلیفون پر مبارک باد پیش کی ۔
داودا ولو نے اُنہیں حکومت کی تشکیل کے سلسلے میں اپنی نیک خواہشات کا بھی پیغام دیا ۔
بات چیت میں مستقبل میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دوروں کے سلسلے کا جاری رکھنے کی اہمیت بھی اجاگر کی گئی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں