وزیراعظم احمد داؤد اولو کی قیادت میں کابینہ کا اجلاس

اجلاس میں چیف آف جنرل سٹاف جنرل نجدت اوزیل کابینہ کو قومی سلامتی کونسل کے بار ے میں معلومات فراہم کریں گے۔ اجلاس میں بفر زون قائم کرنے کے بارے میں غور کیا جائے گا۔ چیف آف جنرل سٹاف جنرل نجد ت ازیل اس بارے میں پریذینٹیشن دیں گے

144879
وزیراعظم احمد داؤد اولو کی قیادت میں کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم احمد داؤد اولو کی قیادت میں کابینہ کا اجلاس منعقد ہورہا ہے۔
اجلاس میں چیف آف جنرل سٹاف جنرل نجدت اوزیل کابینہ کو قومی سلامتی کونسل کے بار ے میں معلومات فراہم کریں گے۔
اجلاس میں بفر زون قائم کرنے کے بارے میں غور کیا جائے گا۔
اجلاس میں عراق اور شام کو فوجی بھیجنے کے بارے میں قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے والے بل کے معاملے پر بھی غور کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہےجبکہ اس بل میں متعدد تبدیلیاں کیے جانے کے بارے میں بھی غور کیا جائے گا۔
چیف آف جنرل سٹاف جنرل نجد ت ازیل اس بارے میں پریذینٹیشن دیں گے۔
وزیراعظم احمد داؤد اولو کی قیادت میں منعقد ہونے والے اجلاس میں بفر زون پر عمل درآمد کا موضوع بھی ایجنڈے پر آنے کی توقع کی جا رہی ہے۔
علاوہ ازیں اجلاس میں متحدہ امریکہ کی قیادت میں کوالیشن قوتوں کی داعش دہشت گرد تنظیم کے خلاف شروع کردہ فوجی آپریشن پر بھی غور کیا جائے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں