صدر رجب طیب ایردوان کی صدر باراک أوباما کیساتھ ٹیلیفون پر بات

صدر رجب طیب ایردوان نے نیو یارک میں اپنے دورے کے آخری روزصدر باراک أوباما کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ۔دونوں سربراہان نے داعش سمیت علاقے کی تمام دہشت گرد تنظیموں کیخلاف جدوجہد کرنے، شام کے مسئلے کو حل کرنے اوردیگر علاقائی مسائل کا جائزہ لیا ۔

139843
 صدر رجب طیب ایردوان کی صدر باراک أوباما کیساتھ ٹیلیفون پر  بات


صدر رجب طیب ایردوان نے نیو یارک میں اپنے دورے کے آخری روزصدر باراک أوباما کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ۔دونوں سربراہان نے داعش سمیت علاقے کی تمام دہشت گرد تنظیموں کیخلاف جدوجہد کرنے، شام کے مسئلے کو حل کرنے اوردیگر علاقائی مسائل کا جائزہ لیا اور تمام معاملات میں مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق رائے ظاہر کیا گیا ۔صدر ایردوان نے بعد میں امریکہ کے نائب صدر جو بائیڈن کیساتھ ملاقات کی اور عراق کی علاقائی سالمیت کے تحفظ،ملکی استحکام اور شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔شام میں امن و استحکام کے قیام اور علاقے میں بڑھتے ہوئے مہاجرین کے مسئلے کو باہمی کوششوں سے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں