صدر رجب طیب ایردوان کی نیو یارک روانگی

صدر رجب طیب ایردوان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیو یارک تشریف لے گئے ہیں ۔ یہاں پر وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اور دیگر اعلی حکام نے ان کا استقبال کیا ۔

134231
 صدر رجب طیب ایردوان کی  نیو یارک روانگی


صدر رجب طیب ایردوان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیو یارک تشریف لے گئے ہیں ۔ یہاں پر وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اور دیگر اعلی حکام نے ان کا استقبال کیا ۔یورپی یونین کے وزیر وولکان بوزکر ماحولیات اور شہری منصوبہ بندی کے وزیر ادریس گلو جے ،وزیر اقتصادیات نہات زیبک چی بھی ان کے ہمراہ امریکہ کے دورے پر تشریف لے گئے ہیں ۔صدر ایردوان خارجہ تعلقات کی کمیٹی سے خطاب کرنے کے بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کیساتھ ملاقات کریں گے اور شام کو ترک ہاوس میں ایک عشائیہ دیں گے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں