داوداولو۔مون ٹیلیفون بات چیت علاقائی صورت حال پر غور

شامی سرحد کی صورت حال پر وزیراعظم احمد داود اولو نے اپنے دورہ آذربائیجان کے دوران اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کیا

132517
داوداولو۔مون ٹیلیفون بات چیت علاقائی صورت حال پر غور

شامی سرحد کی صورت حال پر وزیراعظم احمد داود اولو نے اپنے دورہ آذربائیجان کے دوران اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کیا ۔
بات چیت میں علاقے کی حالیہ صورت حال ، داعش کی دھمکیوں اور سرحدوں پر پائی جانے والی نقل و حرکت پر غور کیا گیا ۔
وزیراعظم داود اولو نے علاوہ ازیں بان کی مون سےاس بات چیت میں شام اور عراق سے ترکی آنے والے پناہ گزینوں کی صورت حال کا بھی جائزہ لیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں