ترکی میں امریکہ کے نئے سفیرجان باس

امریکہ نے ترکی میں جان باس کو نیا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ اس سے پیشترامریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری کے مشیر خاص کے فرائض ادا کر رہے تھے

129972
ترکی میں امریکہ کے نئے سفیرجان باس

امریکہ نے ترکی میں جان باس کو نیا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جان باس کی نامزدگی کو گزشتہ روز امریکی سینیٹ سے منظوری مل گئی ہے ۔
سینیٹ کے اجلاس میں شریک 98 ارکان کی پوری تعدادنے باس کی نامزدگی کی حمایت کی ۔
جان باس اس سے پیشتر امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری کے مشیر خاص کے فرائض ادا کر رہے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں