صدارتی ریذیڈینس میں سکیورٹی اجلاس

آج دن ایک بجکر 30 منٹ پر چانکایہ ریذیڈینسی میں صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت سکیورٹی اجلاس کا انعقاد ہو گا

128512
صدارتی ریذیڈینس میں سکیورٹی اجلاس

اطلاع کے مطابق آج دن ایک بجکر 30 منٹ پر چانکایہ ریذیڈینسی میں صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت سکیورٹی اجلاس کا انعقاد ہو گا۔

صدارتی دفتر کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صدر ایردوان کی زیر قیادت سکیورٹی اجلاس میں وزیر اعظم احمد داؤد اولو ، مسلح افواج کے سربراہ نجدت اوزیل، وزیر خارجہ میولود چاوش اولو ، وزیر دفاع عصمت یلماز اور وزیر داخلہ ایفقان اعلٰی شرکت کریں گے۔
اجلاس میں علاقے کی حالیہ صورتحال اور داخلی سکیورٹی کے موضوعات پر غور کیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں