صدر ایردوان کی قطر میں مصروفیات

کل شام قطر کے سابق امیر حامد بن خلیفہ الا ثانی نے صدر ایردوان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ آج ان کی امیرِ قطر سے ملاقات متوقع ہے

125913
صدر ایردوان کی قطر میں مصروفیات

صدر رجب طیب ایردوان کویت کا سرکاری طور پر دورہ کر رہے ہیں۔
کل دوہا ہوائی اڈے پر قطر ی حکام نے صدر ایردوان کا استقبال کیا۔
بعد ازاں انہیں قطر کے سابق امیر حامد بن خلیفہ الا ثانی نے انہیں عشائیہ دیا۔
تر ک صدر آج امیرِ قطر تمیم بن حامد الا ثانی کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات سر انجام دیں گے۔
مذاکرات میں ترکی ۔ قطر تعلقات شام اور عراق کی تازہ پیش رفت پر غور کیا جائیگا۔
اس دورے میں وزیر توانائی و قدرتی وسائل تانر یلدز، قومی خفیہ سروس کے سیکرٹری حقان فیدان اور جہاز رانی، مواصلات اور خبر رسانی کے سابق وزیر بن علی یلدرم صدر ایردوان کی ہمراہی کر رہے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں