ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان قطر کے دورے پر

صدر رجب طیب ایردوان قطر کے امیر شیخ تمیمی بن حماد الثانی کی دعوت پر آج مقامی وقت کے مطابق دن 2 بجے قطر کے دورے پرتشریف لے جا رہے ہیں

124858
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان قطر کے دورے پر

صدر رجب طیب ایردوان قطر کے امیر شیخ تمیمی بن حماد الثانی کی دعوت پر آج مقامی وقت کے مطابق دن 2 بجے قطر کے دورے پرتشریف لے جا رہے ہیں۔

قطر میں اپنی مصروفیات کے دوران وہ امیر شیخ تمیمی بن حماد الثانی کےساتھ اور ان کے والد امیر حامد بن خلیفہ الثانی کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
مذاکرات میں ترکی اور قطر کے درمیان ہر شعبے میں ترقی کی طرف گامزن دو طرفہ تعلقات اور تعاون کے ساتھ ساتھ علاقائی موضوعات پر بات چیت کی جائے گی۔
قطر میں اپنی مصروفیات کے دوران صدر ایردوان دوحہ میں ترک بازار کے سنگ بنیاد کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں