صدر ترکی کا دورہ قطر

امیر قطر شیخ تمیم بن حامد الا ثانی کی دعوت پر صدر ایردوان کل قطر تشریف لے جائیں گے

124245
صدر ترکی کا دورہ قطر

صدر رجب طیب ایردوان کل قطر کے دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں۔
صدر ایردوان یہ دورہ امیر ِ قطر شیخ تمیم بن حامد الا ثانی کی دعوت پر کر یں گے۔
اس دورے کے دوران جناب ایردوان امیرِ قطر سمیت ان کے والد امیر حامد بن خلیفہ الا ثانی سے بھی ملاقات سر انجام دیں گے۔
مذاکرات میں ترکی اور قطر کے مابین ہر شعبے میں ترقی پانے والے تعلقات اور باہمی تعاون سمیت علاقائی تعاون کے معاملات کو زیر غور لایا جائیگا۔
ایردوان اس دورے کے دوران دوہا میں ترک بازار کا سنگ ِ بنیاد رکھنے کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں