ترکی کی قومی اسمبلی میں موسمِ گرما کی تعطیلات

جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی کے گروپ نے 62 ویں حکومت کے قیام کے بعد قومی اسمبلی میں چند ایک قوانین میں تبدیلیوں سے متعلق خاکہ بل کی تکمیل کے لیے سوموار کو ہنگامی اجلاس طلب کیا تھا۔ ترکی کی قومی اسمبلی میں آج سے یکم اکتوبر تک تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

121964
ترکی کی قومی اسمبلی میں  موسمِ گرما کی تعطیلات

ترکی کی قومی اسمبلی میں آج سے یکم اکتوبر تک تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی کے گروپ نے 62 ویں حکومت کے قیام کے بعد قومی اسمبلی میں چند ایک قوانین میں تبدیلیوں سے متعلق خاکہ بل کی تکمیل کے لیے سوموار کو ہنگامی اجلاس طلب کیا تھا۔
نامکمل رہنے والے مذاکرات کے بعد چند ایک قوانین میں تبدیلی سے متعلق خاکہ بل کو قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا گیا جسے قومی اسمبلی کے عام اجلاس میں قبول کرلیا گیا۔
مذاکرات مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکرعائشہ نور باہچے کاپی لی نے قومی اسمبلی میں آج سے یکم اکتوبر تک تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں