کوسوا: کمانڈ کی تبدیلی

کوسووا امن فورس KFOR میں فرائض ادا کرنے والے ترک نمائندہ وفد کی سربراہی میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا

119443
کوسوا: کمانڈ کی تبدیلی

کوسووا امن فورس KFOR میں فرائض ادا کرنے والے ترک نمائندہ وفد کی سربراہی میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

پرزرن سلطان مراد بیرکوں میں فرائض ادا کرنے والے کوسووا ترک نمائندہ وفد کے سربراہ کرنل زورلُو توپال اوعلو نے اختیارات کرنل عمر فاروق دیمیر جی اوعلو کو منتقل کئے۔
تقریب میں کوسووا میں ترکی کی سفیر سون گُل اوزان نے اور KFOR کے کمانڈر برگیڈئیر فرانسسکو پاؤلو فیگلیلو نے بھی شرکت کی۔
واضح رہے کہ ترک یونٹ نے 1999 میں KFOR کے پلیٹ فورم سے کوسووا میں امن و امان کے قیام میں کردار ادا کرنے کے لئےفرائض کا آغاز کیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں