چاوش اوعلو۔کیری ٹیلی فونک ملاقات

مذاکرات میں عراق اور لیبیا کے موضوعات پر بات چیت کی گئی

119402
چاوش اوعلو۔کیری ٹیلی فونک ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اوعلو نے امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

مذاکرات میں عراق اور لیبیا کے موضوعات پر بات چیت کی گئی۔
ترک وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق چاوش اوعلو۔کیری مذاکرات میں عراق میں حکومت کے قیام کے عمل پر غور کیا گیا۔
اس کے علاوہ لیبیا کی حالیہ پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں