آق پارٹی کی انتظامیہ کمیٹی کا تعین

تین نئے ناموں کو بورڈ آف گورنرز میں شامل کرتے ہوئے انہیں مختلف عہدے سونپے گئے ہیں

108295
آق پارٹی کی انتظامیہ کمیٹی کا تعین

کابینہ کے بعد جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کی انتظامیہ کمیٹی کو بھی از سر نو تشکیل دے دیا گیا ہے۔
آق پارٹی کے رہنما اور وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی زیر صدارت پہلے مرکزی فیصلہ انتظامی کمیٹی کے اجلاس میں ؛ اعلی سطحی فیصلہ کمیٹی میں تین نئے ناموں کو شامل کیا گیا ہے۔
پارٹی کے ترجمان، تعارف و ذرائع ابلاغ امور کے ذمہ دار وائس چیئر مین کی نشست بشیر اطالائے کے سُپرد کی گئی ہے۔
مہمت مُش اقتصادی امور اور اوز نور چالک پبلک ریلیشن امور کے ذمہ دار وائس چیئر مین مقرر کیے گئے ہیں۔

 

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں