صدر ایردوان کا دورہ شمالی قبرص و آذربائیجان

صدر رجب طیب ایردوان اپنا پہلا غیر ملکی دورہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا اور بعد ازاں آذربائیجان کا کریں گے

107550
صدر ایردوان کا دورہ  شمالی قبرص و آذربائیجان

صدر رجب طیب ایردوان اپنا پہلا غیر ملکی دورہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا کریں گے۔
جناب ایردوان پیر کے روز قبرص اور پھر بدھ کے روز آذربائیجان کا سرکاری دورہ کریں گے۔
بعد ازاں وہ چار تا پانچ ستمبر کو نیٹو اجلاس کےلیے ویلز اور اکیس تا چھبیس ستمبر کے درمیان اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کےلیے نیو یارک روانہ ہونگے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں