روس کو دودھ اور دودھ کی مصنوعات کی فروخت

یورپی یونین اور امریکہ سے خوردنی اشیاء کی خرید پر پابندی لگانے والے ملک روس نے ترکی کی تین فرموں کیساتھ دودھ اور دودھ کی مصنوعات کی خریدکا معاہدہ کیا ہے ۔

104688
روس کو دودھ اور دودھ کی مصنوعات کی فروخت

یورپی یونین اور امریکہ سے خوردنی اشیاء کی خرید پر پابندی لگانے والے ملک روس نے ترکی کی تین فرموں کیساتھ دودھ اور دودھ کی مصنوعات کی خریدکا معاہدہ کیا ہے ۔
توقع ہے کہ بحیرہ ایجین سے روس کو ہونے والی 120 میلین ڈالر کی سالانہ برآمدات میں دو گنا اضافہ ہو جائے گا ۔بحیرہ ایجین سے مرغی کا گوشت خریدنے والے روس نے اس بار بھی اسی علاقے سے دودھ کی درآمدات کو ترجیح دی ہے ۔روس کو برآمدات کرنے والی فرموں کی تعدادمیں اضافے اور ما ہ ستمبر میں دودھ اور دودھ کی مصنوعات کو روس بھیجنے کی توقع کی جا رہی ہے ۔خیال ظاہر کیا رہا ہے کہ روس ترکی سے زیتون اور زینون کا تیل بھی خریدےگا ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں