ہالینڈ کا ترکی میں نصب میزائل نظام معطل کرنے کا فیصلہ

ولندیزی حکومت نے یہ فیصلہ ملازمین کی کمیابی اور نظام کی مرمت و دیکھ بھال میں حائل بعض مشکلات کی وجہ سے کیا ہے

105211
ہالینڈ کا ترکی میں نصب میزائل نظام معطل کرنے کا فیصلہ

ہالینڈ نے ترکی میں نصب پیٹریوٹ میزائیل نظام کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بتایا گیا ہےکہ ولندیزی حکومت نے یہ فیصلہ ملازمین کی کمیابی اور نظام کی مرمت و دیکھ بھال میں حائل بعض مشکلات کی وجہ سے کیا ہے ۔
ایک بیان میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ دونوں ممالک کی حکومتیں ایک دوسرے سے مشاورت میں ہیں اور حکومت ہالینڈ اپنے اس فیصلے پر عمل درآمد کرنے کےلیے نیٹو حکام سے مسلسل رابطے میں ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں